حیدرآباد6جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے شہر ورنگل میں میٹروٹرین کے آغاز کا منصوبہ ہے۔
اس سلسلہ میں پہلے ہی تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ حکومت نے مرکزی شہری ترقی کی
وزارت کو داخل کردی گئی ہے تاہم اس سلسلہ میں منظوری میں تاخیر ہورہی ہے۔
ورنگل،ریاستی دارالحکومت حیدرآباد کے بعد دوسرا شہر ہوگا جہاں پرمیٹرو خدمات دستیاب ہوں گی۔