: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 جنوری (یو این آئی) حیدرآباد میٹرو ریل کے ایل بی نگر سے میاں پور اسٹیشن تک ٹکٹ بک کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین نے منگل کو اپنی ڈیوٹی
کا بائیکاٹ کیا اور اجرتوں میں اضافے سمیت اپنے مطالبات کے خلاف احتجاج کیا- انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں سے انہیں صرف 11 ہزار روپے ماہانہ مل رہے ہیں-