: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 نومبر (یو این آئی) پرانا شہر حیدر آباد میں دوسرے مرحلہ کے میٹر وریل کے کاموں کے لئے جائیدادوں کو حاصل کرنے کے لیے ایک اور قدم اٹھایا گیا ہے۔ کلکٹر نے ایم جی بی ایس
سے چند رائن گٹہ تک 7.5 کلو میٹر میٹر ولائن کے لیے درکار جائیدادوں کے حصول کو منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ ہی پرانا شہر حیدر آباد میں میٹرو ریل پراجکٹ کے لئے جائیدادوں کے حصول کا کام شروع ہو جائے گا۔