نئی دہلی8نومبر(ایجنسی) دہلی میٹرو ریل کاپوریشن نے فضائی آلودگی کے مسئلہ کے پیش نظر قومی راجدھانی علاقہ کے باشندوں کی سہولت کے لئے کل سے ٹرین کے 186پھیرے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور تقریباََ 90 اضافی پھیرے آج سے ہی شروع کردےئے گئے ہیں۔
start;"="">ڈی ایم آر سی کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ ابھی میٹرو روزانہ 3131چکر لگاتی ہے اب انہیں بڑھاکر 3317کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آج دوپہر بعد سے ہی 80سے 90اضافی پھیرے شروع کردےئے گئے ہیں۔