نئی دہلی، 29 جنوری (ایجنسی) دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے سابق وزیر خارجہ ایم جے اکبر ہتک عزت معاملہ میں صحافی priya-ramani
text-align: start;"> پریا رماني کو منگل کو سمن جاری کیا۔ محترمہ رماني "ہیش مي ٹو موومنٹ" کے دوران پہلی خاتون تھی جنہوں نے ایم جے اکبر پر جنسی استحصال کا الزام لگایا تھا۔
اس معاملے کی اگلی تاریخ 25 فروری مقرر کی گئی ہے۔