نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر کووند نے کرسمس کےموقع پر جمعہ کے روز ٹویٹ کیا ’’کرسمس کی دلی مبارکباد میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار
امن و خوشحالی کے ساتھ معاشرے میں ہم آہنگی کو فروغ 0951 دے گا‘‘۔
انہوں نے کہا ’‘آئیے ہم اس تہوار پر عیسی مسیح کی محبت، شفقت اور انسان دوستی کی تعلیمات پر عمل کریں اور معاشرے اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم رہیں‘‘۔