the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد9فروری(یواین آئی)تعلیمی مواقع اور ثقافت کے تبادلہ کے لئے برطانیہ کے بین الاقوامی ادارہ برٹش کونسل اور تلنگانہ حکومت نے بدھ کو یادداشت مفاہمت کی ہے تاکہ تعلیم، آرٹس اور اختراعات کے شعبہ جات میں اشتراک کیاجاسکے جس کا مقصد تلنگانہ کے نوجوانوں کے لئے عالمی مواقع فراہم کرنا ہے۔
اس یادداشت مفاہمت پر دستخط تلنگانہ کے پرنسپال سکریٹری آئی ٹی جئیش رنجن،ریسرچ



اینڈ انوویشن سرکل حیدرآباد کے ڈائرکٹر جنرل اجیت رانگنیکر، آندھراپردیش اور تلنگانہ کے برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو فلیمنگ اور جنوبی ہند کے لئے برطانوی قونصل جنرل جے پُشپاناتھن کی موجودگی میں کئے گئے۔
اس یادداشت مفاہمت کے ذریعہ ایک منتخب شراکت دار کے طورپر تلنگانہ کے برطانیہ میں بھروسہ اور مزید مواقع تلاش کرنے کے لئے برطانیہ کے ساتھ اشتراک کی اہمیت کو اجاگر کیاجائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.