: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑنے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے آج وقفہ سوالات کے دوران ایوان کے ارکان کو ایک وید فراہم کرنے کی اپیل کی، جس پر مسٹر پردھان نے جلد از جلد پہل کرنے کا یقین
دلایا منی پور کے مسئلہ پر اپوزیشن ارکان کے واک آؤٹ کے دوران وقفہ سوالات کے دوران مہارشی سندیپنی وید ودیا پیٹھ پرتشتھان سے متعلق ایک ضمنی سوال کا جواب دینے کے بعد چیئرمین نے مسٹر پردھان سے اپیل کی کہ وہ ارکان کو وید کی ایک کاپی فراہم کریں۔