the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 13 فروری (یواین آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں ایوان کی کارروائی کو باآسانی چلانے میں تعاون کرنے پر سبھی پارٹیوں کے تمام ممبروں اور رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے اور توقع کی ہے کہ ایوان میں سخت بحث و مباحثے سے قطع نظر اخلاق کی حدود کا خیال رکھا جائے گا۔
مسٹر برلا نے بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے کے آخری دن ہفتے کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے دفتر میں صحافیوں کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ، ’’ایوان میں گفتگو اور بات چیت سے وقار اور معیار میں اضافہ ہوتا ہے۔ ممبران سے



توقع کی جاتی ہے کہ وہ دنیا بھر میں ایوان کی ساکھ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایوان کے وقار کے مطابق سلوک کریں۔ بعض اوقات پارلیمنٹ میں بحثیں تیز ہوجاتی ہیں لیکن بات چیت میں یہ سب ختم ہوجاتا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ایوان میں اعلی سطح پر بات چیت اور گفتگو ہو۔ ‘‘
اسپیکر سے پوچھا گیا کہ اس مختصر اجلاس میں استحقاق کی خلاف ورزی کے چار نوٹس موصول ہوئے ہیں ،جن میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور ترنمول کانگریس کی مہوا موئترا کے خلاف نوٹس شامل ہیں ،ایسے میں ایوان کے وقار کو برقرار رکھنے کے لئے وہ کیا اقدامات کریں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.