: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
18ویں لوک سبھا کے دوسرے اجلاس کے اختتام پر اسپیکر نے اراکین کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم 18ویں لوک سبھا کے دوسرے اجلاس کے اختتام پر پہنچ گئے ہیں یہ سیشن 22 جولائی 2024 کو شروع ہوا اس سیشن میں
ہم نے 15 میٹنگیں کیں جو 115 گھنٹے تک جاری رہیں مسٹر برلا نے کہا کہ مرکزی بجٹ (2024-2025) کو 23 جولائی 2024 کو معزز وزیر خزانہ نے ایوان میں پیش کیا ایوان کے ذریعہ مرکزی بجٹ 2024-25 پر عام بحث 27 گھنٹے 19 منٹ تک جاری رہی۔