the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 17 جنوری (ذرائع) مہدی پٹنم میں کل 11 لفٹوں سے لیس 390 میٹر لمبا دلکش اسکائی واک شکل اختیار کر رہا ہے، جس پر کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔
اسکائی واک پی وی نرسمہا راؤ ایکسپریس وے کے قریب ہے جس کے ایک طرف ڈیفنس کی زمین ہے اور دوسری



طرف تجارتی عمارتیں ہیں۔
ایچ ایم ڈی اے کے اہکار نے بتایا کہ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (HMDA) کی جانب سے 32.97 کروڑ روپے سے پیدل چلنے والوں کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے تعمیر کی جارہی ہے اور اس پورے پروجیکٹ کو مئی 2023 تک مکمل کرنے کا منصوبہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.