the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) لیڈر محبوبہ مفتی کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست کو چیلنج دینے والی پٹیشن پر بدھ کے روز مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ سے جواب طلب کیا۔

جسٹس ارون



مشرا، جسٹس نوین سرن اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے محبوبہ کی بیٹی التجا مفتی کی حراست سے متعلق عرضی پر مرکزی حکومت اور مرکز کے زیر انتظام ریاست کی انتظامیہ اور دیگر کو نوٹس جاری کئے۔

التجا نے محترمہ محبوبہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لئے جانے کے حکم کو چیلنج کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.