: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،24 ستمبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ مبینہ طور پر نیشنل کانفرنس کی طرف سے بیسوں کے عوض ’ووٹ خریدنے‘ کی انتخابی بد عنوانیوں کو روکنے کے لئے
پولیس اور ضلع انتظامیہ کو ہدایت دیں پی ڈی پی کے بڈگام نشست کے امید وار آغا سید منتظر نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے نام ایک مکتوب میں نیشنل کانفرنس پر انتخابی عمل میں ہیرا پھیری کرنے اور مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔