: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،5 اکتوبر (یو این آئی) پولیس نے پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے خانہ نظر بند رکھنے کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نقل و حمل پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے اور وہ
سفر کرنے کے لئے آزاد ہیں بتادیں کہ محبوبہ مفتی نے بدھ کی صبح اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا: ’مجھے خانہ نظر بند رکھا گیا ہے صرف اس لئے کہ مجھے ایک پارٹی کارکن کی شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے پٹن جانا تھا‘۔