نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) آسٹریلیا میں ہندوستان کے نو منتخب ہائی کمشنر من پریت ووہرا نے جمعرات کے روز نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات
کی۔
نائب صدر سکریٹریٹ نے یہاں ایک پیغام میں یہ اطلاع دی۔
سکریٹریٹ نے مسٹر ووہرا کی مسٹر نائیڈو سے ملاقات کو خیر سگالانہ بتایا ہے۔