: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 12ستمبر (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور گزشتہ ایک مہینے سے احتجاج کررہے جونیئر ڈاکٹروں کے درمیان آج بھی میٹنگ نہیں ہوسکی ۔ کیوں کہ جو نیئر ڈاکٹرس اس بات پر بضد تھے کہ میٹنگ کا لائیو اسٹریم کیا جائے جب کہ حکومت اس کیلئے تیار نہیں ہوئی۔ دونوں طرف کی
ضد کی وجہ سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکے ۔ مظاہرین کا ایک وفد ریاستی سیکریٹریٹ پہنچنے کے بعد بھی میٹنگ بال نہیں گئے۔ جب کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی میٹنگ روم میں دو گھنٹے تک بیٹھ کر انتظار کرتی رہیں۔ اس درمیان چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی مظاہرین سے بات بھی کی مگر تعطل ختم نہیں ہو سکا۔