حیدرآباد، 17/ ستمبر (یواین آئی) کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار سے آج قونصل جنرل ایران متعینہ حیدرآباد محمد حق بن قمی اور فرسٹ کونسل خداداد نثراد
اسد نے ملاقات کی۔
انجنی کمار نے ان دونوں کا استقبال کیا۔
قونصل جنرل ایران اور فرسٹ کونسل نے کمشنر پولیس کو مومنٹوپیش کیا، ان کی تہنیت پیش کی۔