the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں علاقائی اور ضلعی حکام کو فیلڈ کمانڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں زمینی پر منصوبوں اور پالیسیوں کا استعمال کرکے ہر قسم کی تدابیر کے ہتھیاروں کا مناسب استعمال کرنا ہے مسٹر مودی نے منگل کے روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کچھ ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں کے ضلعی اور علاقائی حکام کے ساتھ بات کرکے کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں یہ لڑائی طبی افسروں کی سربراہی میں



لڑی جارہی ہے اور تمام افسران اپنے بہترین تجربات اور اسکیموں کی کامیابیوں کو شیئر کریں تاکہ انہیں ملک کے دیگر علاقوں میں بھی استعمال کیا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ "کورونا وائرس کے خلاف اس جنگ میں آپ سب ایک بہت اہم کردار میں ہیں۔ آپ ایک طرح سے اس جنگ کے فیلڈ کمانڈر ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی جنگ میں ہوتا ہے، فیلڈ کمانڈر بڑے منصوبے تشکیل دیتا ہے، زمین پر لڑائی لڑتا ہے، صورتحال کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔ آپ سب اس وقت ہندوستان کی اس جنگ کے اہم فیلڈ کمانڈر کی حیثیت سے قیادت کر رہے ہیں"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.