حیدرآباد 6 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ آئندہ ماہ سے ریاست بھر میں نیوٹریشن کٹس فراہم کی جائیں گی۔ انہوں
نے کہا کہ ریاست میں ایک تعلیمی سال میں 8 میڈیکل کالج اور اسپتال شروع کیے گئے ہیں۔ تلنگانہ کے میڈیکل کالجوں میں ایمس سے زیادہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔