نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنگھر نے جمعرات کو میڈیا کو جمہوریت کا ایک مضبوط ستون قرار دیتے ہوئے کہا کہ ساکھ آج اس کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔
یہاں قومی یوم صحافت
کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنگھر نے کہا کہ میڈیا جمہوریت کے چوتھے ستون کے طور پر کام کرتا ہے اور سچائی اور جواہد ہی کا محافظ بھی ہے۔ یہ معلومات، بے خوفی اور حقوق کا محافظ ہے۔