: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) ہندوستان نے بنگلہ دیش کی میڈیا رپورٹس کو حقیقتاً غلط قرار دیا ہے جس میں اسے سیلاب کی صورتحال کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے ہندوستان نے جمعرات کو کہا کہ بنگلہ دیش میں سیلاب کی صورتحال
تریپورہ میں دریائے گومتی پر ڈمبور ڈیم سے پانی چھوڑنے کی وجہ سے نہیں ہے جبکہ بنگلہ دیشی میڈیا میں ایسی رپورٹیں آئی ہیں جن میں الزام لگایا گیا ہے کہ کومیلا ضلع میں بڑے پیمانے پر سیلاب ہندوستان کی طرف سے باندھ کے گیٹ کھولنے کی وجہ سے آیا ہے۔