: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 18 اگسٹ (ذرائع) مشیرآباد میں واقع گاندھی ہاسپٹل کیمپس میں مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ (ایم سی ایچ) سنٹر، جو حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے 200 سے زیادہ مختص ملٹی اسپیشلٹی بستروں کا اضافہ کرے گا جسکا افتتاح 20 اگست کو کیا جائے گا-
یہ سہولت تقریباً 55 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی گئی ہے۔ نئی سہولت میں ماں اور بچے کی دیکھ بھال کے لیے مخصوص ہاسپٹل کے بستر سرکاری اسپتالوں میں ان کے اے این سی چیک اپ کے دوران حاملہ خواتین کے لیے ملٹی اسپیشلٹی کیئر تک رسائی کے خلا کو پورا کریں گے۔