حیدرآباد13جون(یواین آئی) مئیر گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)بی رام موہن ایک مرتبہ پھر کورونا سے منفی قرار دیئے گئے۔
ان کے
ڈرائیور کے اس وبا سے مثبت پائے جانے کے بعد انہوں نے دوبارہ اپنی طبی جانچ کروائی تھی۔
اس طبی معائنہ کی رپورٹ میں ان میں اس وائرس کی علامات نہیں پائی گئیں۔