حیدرآباد، 3 فروری (ذرائع) میئر گدوال وجے لکشمی نے ہفتہ کو چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرت ہوئے، جی ایچ ایم سی سے متعلق مختلف معاملات میں فوری کارروائی کی درخواست
کی۔
چیف منسٹر کے ساتھ بات چیت کے دوران میئر نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے انتخابات کے انعقاد کا مسئلہ اٹھایا جس کی مدت دو ماہ قبل ختم ہوگئی تھی اور آئندہ جی ایچ ایم سی بجٹ جو کہ عام انتخابات سے قبل پیش کیا جائے گا۔