: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:08ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کی مین اپوزیشن جماعت(ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی کے مفاد میں کام کررہی ایسی لیڈر
ہوگئی ہیں جو اپنی ہی بنائی جیل میں قید ہیں اورع ان کا جیلر دہلی میں بیٹھا ہے اکھلیش نے آج یہاں میڈیا نمائندوں کے سوالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس پی وہی کرتی ہے جو بی جے پی اسے کرنے کے لئے کہتی ہے۔