the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لکھنٔو، 23 اپریل (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے مرکزی حکومت سے کورونا ویکسین کی قیمتیں پورے ملک میں ایک جیسی کرنے کی مانگ کی اور کہا کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی ہموار طریقے سے ہو اس لئے صنعت شعبے کو ابھی اس کی سپلائی نہ جائے۔

محترمہ مایاوتی



نے آج ٹوئٹ کرکے کہا کہ ملک میں کورونا ویکسین کے دام مرکز اور ریاستی حکومتوں و پرائیویٹ اسپتالوں کے لئے مساوی نہ ہوکر الگ الگ مقرر کرنے کے معاملے میں ہندوستانی حکومت کو دخل دینے کی ضرورت ہے۔
بی ایس پی مطالبہ کرتی ہے کہ اس معاملے میں یکساں قومی پالیسی بناکر اس پر عمل کیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.