: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:05جون(یواین آئی) لوک سبھا الیکشن میں بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کے خراب مظاہرے کے لئے مسلم سماج کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پارٹی سپریمو مایاوتی نے بدھ کو کہا کہ مستقبل میں اس سماج کو سوچ سمجھ کر
موقع دیا جائے گا مایاوتی نے بدھ کو کہا کہ اس بار الیکشن میں بی ایس پی نے اپنے دم پر بہتر نتائج کی پوری کوشش کی جس میں دلت سماج میں سے میری خود کی ذات کے لوگوں نے اپنا ووٹ بی ایس پی کو دے کر اپنی اہم مشنری کردار نبھایا ہے۔