the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 فروری (ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر کمبھ میلے پر سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے منگل کو کہا کہ اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھیلش یادو کو پریاگ راج میں پروگرام کرنے کے لئے نہ جانے دینے والی کی کارروائی انتہائی قابل مذمت ہے۔
محترمہ مایاوتی نے یہاں کہا کہ مرکز اور اتر پردیش کی بی جے پی حکومت بی ایس پی اور ایس پی اتحاد سے بوکھلا گئی ہے اور ان کے سیاسی پروگراموں پر پابندی لگا رہی ہے۔



text-align: start;">انہوں نے بی جے پی پر کمبھ میلے کا سیاسی استعمال کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کو مذہب کے ساتھ ساتھ کمبھ کا بھی سیاسی طور پر اغو کرکے اس کو انتخابی فائدے کے لئے استعمال کر رہی ہے۔ مسٹر یادو کو پریاگ راج نہ جانے دینے کی کارروائی صاف طور پر اسی کوشش کا نتیجہ ہے۔

بی ایس پی کے صدر نے کہا کہ یہ انتہائی سخت نفرت سے متاثر حکومت کا قدم ہے اور بی جے پی کی حکومت کی آمریت اور جمہوریہ کے قتل کی بھی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی غیر جمہوری کارروائی کا ہر سطح پر جم کر مقابلہ کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.