: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:15مارچ(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) پر خفیہ ملی بھگت اور دلت، مسلم اور پچھڑوں کو نظر اندا ز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بہوجن
سماج پارٹی(بی ایس پی )سپریمو مایاوتی نے کہا کہ آنے والے انتخابات میں سماج کے ان طبقات کو ووٹ تقسیم کرنے والے مفاد پرست لوگوں اور فرضی تنظیموں کے ہتھکنڈوں سے خود کو بچائے رکھنے کی ضرورت ہے۔