: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 15 ستمبر (یو این آئی) 1857 کی جنگ آزادی اولین شہید صحافی اور مجاہدین آزادی مولوی محمد باقر کے یوم شہادت پریادگاری خطبہ 16 ستمبر کو پریس کلب میں ہندی کے نامور ادیب اور فکشن
نگار پروفیسر اصغروجاہت پیش کریں گے- 1857 کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد انگریزوں نے جن اولین مجاہدین آزادی کو سزائے موت دی تھی ان میں دہلی اردو اخبار کے ایڈیٹر مولوی محمد باقر بھی شامل تھے-