: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25 اگست (یو این آئی) جمعیۃ علمائے ہند کے قومی صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین اور امیرالہند مولانا سید ارشد مدنی پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے دہلی کے ایک
پرائیویٹ اسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹروں کے علاج سے افاقہ ہورہا ہے ساتھ ہی دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے ذرائع نے بتایا کہ مولانا مدنی کو مسلسل بخار اور نقاہت کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔