: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14جولائی(یواین آئی)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور معروف اسلامی اسکالر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے
ہوئے کہا کہ ہم جس نازک موڑ پر رہ رہے ہیں اور ہمارے آئین کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کے ’تنوع میں اتحاد‘ کو درپیش چیلنجوں کے پیش نظر تاریخ گواہ ہے کہ ہم خاموش تماشائی نہیں رہے ہیں۔