: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو متھرا کی متنازعہ شاہی مسجد کو ہٹانے اور اسے بھگوان شری کرشن کی جائے پیدائش اعلان کرے کی ہدایت دینے کی مانگ والی مفاد عامہ کی ایک عرضی مسترد کر دی
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے وکیل مہک مہیشوری کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ اس میں دیے گئے متنازعہ حقائق پر مبنی سوالات کے پیش نظر، اس معاملے میں عدالت کا داخل دینا مناسب نہیں ہوگا۔