: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،22جولائی(یو این آئی)بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر لیڈر شاہ نواز حسین نے جمعے کے روز کہاکہ موجودہ حکومت جموں وکشمیر کی اور خصوصی توجہ مبذول کر رہی ہے انہوں نے بتایا کہ کشمیر میں سرمایہ
کاری کے لئے دبئی کے بڑے بڑے تاجروں نے حامی بھر لی ہے اُن کے مطابق کشمیر میں اسوقت سیاحتی سیزن جوبن پر ہے اور کسی بھی ہوٹل کا کمرا خالی نہیں لیکن یہاں کے سیاستدانوں کو یہ نظر ہی نہیں آرہا ہے ۔