سان جوآن، پورٹو ریکو، 22 ستمبر:- کیریبین ملک ڈومینیکا میں ماریا سمندری طوفان سے اب تک 15 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 20 افراداب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
وزیر
اعظم روزویلٹ اسكیرٹ نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے کہا، "طوفان سے اب تک 15 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
اس بحران پر قابو پانے کے لئے پوری دنیا سے مدد کی ضرورت ہے۔