: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگرتلہ، 13 اکتوبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے تریپورہ کے وزیر اعلی مانک ساہا کے ساتھ جمعرات کو
گوہاٹی-کولکتہ-گوہاٹی ٹرین کو اگرتلہ اسٹیشن سے منی پور کے کھونگسانگ تک توسیع اور اگرتلہ-جیریبام-اگرتلہ جن شتابدی ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔