واشنگٹن، 29 ستمبر:- لیبیا میں اس ہفتہ امریکہ کی جانب سے کئے گئے دو ہوائی حملوں میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کئی دہشت گرد مارے گئے ۔
امریکی فوج نے ایک بیان میں
کہاکہ حالیہ دنوں میں لیبیا میں آئی ایس کے خلاف یہ دوسری مرتبہ حملہ کیا گیا ہے۔
فوج نے کہا کہ حملہ سرتے سے 160 کلو میٹر جنوب مغرب میں لیبیا ئی سرکار کے تعاون سے کیا ہے۔