the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 4 جنوری(یو این آئی) قومی راجدھانی خطہ دہلی میں کورونا تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے اور اسکے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان اب لیڈرز بھی متاثر ہو رہے ہیں شمال مشرقی دہلی سے رکن پارلیمینٹ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)لیڈر منوج تواری بھی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں تواری نے منگل کو ٹویٹ کیا کہ پرسوں رات سے ہی بیمار محسوس کر رہا تھا۔ ہلکا بخار



اور زکام کے سبب کل اتراکھنڈ کے رودر پور کی تشہیری مہم میں نہیں جا سکا تھا۔ٹسٹ میں آج کورونا مثبت آیا ہوں۔ احتیاط برتتے ہوئے اپنے آپ کو کل ہی آئیسولیٹ کر لیا تھا۔برائے کرم اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں ۔
اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال بھی آج کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ کیجریوال نے آج ٹوئٹ کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.