: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 18 ستمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی صبح ہمہامہ پہنچے جہاں انہوں نے کوکرناگ انکاؤنٹر میں جاں بحق ہونے والے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی کیا اس موقع پر چیف سیکریٹری
اے کے مہتا، صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری، ڈی آئی جی وسطی کشمیر، ایس ایس پی بڈگام و دیگر اعلیٰ افسران ان کے ہمراہ تھے بتادیں کہ ڈی ایس پی ہمایوں بٹ گڈول کوکرناگ کے جنگل علاقے میں 13 ستمبرجنگجوئوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے تھے۔