: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،4 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کے مبینہ قتل پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ موصوف ڈی جی ایک بہترین پولیس افسر ہونے ساتھ
ساتھ ایک عظیم انسان بھی تھے بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق جموں وکشمر کے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کو پیر کی رات کو جموں کے مضافاتی علاقہ گجنسو اودھے والا میں اپنے دوست کی رہائش گاہ پر پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا تھا۔