the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
چنڈی گڑھ، 24 جنوری (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے بدھ کو دہرایا کہ عام آدمی پارٹی آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ریاست کی تمام 13 سیٹوں پرالیکشن لڑے گی۔
کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کے سوالوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کتنی بار کہلوائیں گے؟ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی ریاست کی تمام 13 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی اور جیت حاصل کرے گی۔
قابل ذکر ہے کہ انڈیا اتحاد کے تحت



اے اے پی نے چنڈی گڑھ میئر کے انتخابات میں کانگریس کے ساتھ مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس وقت بھی دونوں پارٹیوں کے لیڈر یہ واضح کرنا چاہتے تھے کہ یہ اتحاد لوک سبھا انتخابات کے لیے نہیں ہے۔ دوسری جانب پنجاب کا نگریس میں بھی اے اے پی سے اتحاد کے حوالے سے اختلافات ہیں اور کانگریس لیڈر و سابق وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ اتحاد کا فیصلہ ہائی کمان کرے گی اور جو بھی فیصلہ ہو گا اسے قبول کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.