گیا ، 20 دسمبر ( یواین آئی ) بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی نے کچھ دن قبل برہمنوں پر دیئے اپنے متنازع بیان سے پوری طرح پلٹی مارتے ہوئے آج کہاکہ ان کا بیان پورے برہمن سماج پر
نہیں بلکہ ویسے لوگوں پر تھا ، جو ہنومان چالیسا تک نہیں جانتے ۔
مسٹر مانجھی نے سموار کو یہاں بتایاکہ گذشتہ 18 دسمبر کو’ اکھل بھارتیہ مسہر۔
بھوئیاں کلیان سنگھ“ کی میٹنگ میں شامل ہوا تھا ۔