: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی) مرکزی ارتھ سائنسز کے وزیر کرن رجیجو نے الزام لگایا کہ برسوں سے اقتدار میں رہنے والی کانگریس کی لاپرواہی اور خراب پالیسیوں کی وجہ سے آج منی پور کا یہ حال
ہوگیا ہے لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران مسٹر رجیجو نے کہا کہ منی پور میں جدوجہد کی چنگاری موجودہ دور کی نہیں ہے بلکہ ریاست کو برسوں سے روکنے کے لیے چھوڑ دیا گیا، یہ اسی کا نتیجہ ہے۔