: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال، 6 ستمبر (یو این آئی) امپھال میں واقع کئی سول سوسائٹی تنظیموں میں سے ایک اہم تنظیم منی پور کوآرڈینیشن کمیٹی آن منی پور انٹیگریٹی (سی او سی او ایم آئی)کی بے گھر لوگوں کی اپنے
گھروں کوواپسی کی اپیل کے پیش نظر منی پور حکومت نے بدھ کے روز ریاست کے پانچ اضلاع میں مکمل کرفیو نافذ کر دیا ہے تینمئی کو چورا چند پور ضلع میں تشدد پھوٹنے کے بعد 60ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہوئے تھے۔