: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ/20جون(ایجنسی) یوپی کے ہاپوڑ کے فلکھوا تھانے علاقے میں گاؤکشی کے الزام میں بھیڑ نے پیٹ پیٹر کردو لوگوں کو ادھ مرا کردیا، اس میں سے ایک شخص کا علاج کے دوران موت ہوگئی، وہیں
دوسرا شدید زخمی ہے، پولیس نے قتل کا معاملہ درج کرکے دولوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، مرنے والے شخص کی پہنچان 45 سالہ قاسم کے طور پر کی گئی ہے، وہیں 65 سالہ سمیع الدین کو ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے.