the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ، 11 جون (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے صدارتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دینے کے لیے ایک پالیسی بنانے اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے کانگریس صدر سونیا گاندھی سمیت تمام بی جے پی مخالف پارٹیوں کو 15 جون کو دارالحکومت دہلی میں ملاقات کرنے کی اپیل کی۔
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں



کہا گیا ہے کہ یہ میٹنگ کانسٹی ٹیوشن کلب میں دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ہوگی۔ اس میٹنگ میں محترمہ بنرجی نے آٹھ وزرائے اعلیٰ کے علاوہ 14 اعلیٰ لیڈروں کو مدعو کیا ہے۔ ان میں چیف منسٹر اروند کیجریوال (دہلی)، پنارائی وجین (کیرالہ)، نوین پٹنائک (اڈیشہ)، کے سی راؤ (تلنگانہ)، ایم کے اسٹالن (تمل ناڈو)، ادے ٹھاکرے (مہاراشٹر)، ہیمنت سورین (جھارکھنڈ) اور بھگونت مان (پنجاب) شامل ہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.