the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے کورونا بحران پر ضلع مجسٹریٹیوں (ڈی ایم) کے ساتھ میٹنگ کے بعد مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی کے الزامات پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر روی شنکر پرساد نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کی میٹنگ پر محترمہ بنرجی کا طرز عمل افسوسناک اور شرمناک ہے۔
مسٹر پرساد نے جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ محترمہ بنرجی نے وزیراعظم کی پوری میٹنگ کو بھٹکانے کی کوشش کی ہے۔
انہوں نے کہاکہ



مسٹر مودی جی نے ملک کی کچھ ریاستوں کے ڈی ایم سے ان کے ضلع میں کورونا کے خلاف لڑائی کے لئے جو اچھے کام ہورہے ہیں، اس کو شیئر کرنے کے لئے میٹنگ بلائی تھی۔ میٹنگ میں محترمہ بنرجی نے کہاکہ صرف بی جے پی کے اقتدار والی ریاستوں کے ڈی ایم کو بلایا جاتا ہے جبکہ یہ سچ نہیں ہے۔ ماضی میں آندھراپردیش، چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، کیرالہ کے ضلع مجسٹریٹوں نے بھی اپنی بات رکھی ہے۔ وزیراعظم کی سوچ بہت صاف ہے جو بھی ضلع مجسٹریٹ اچھا کام کررہے ہیں، اس کام کے بارے میں ملک کے عوام کو معلوم ہونا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.