the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر منریگا اور پردھان منتری آواس یوجنا کے لیے مغربی بنگال کے واجبات فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خط میں، محترمہ بنرجی نے مسٹر



مودی سے درخواست کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور متعلقہ وزارتوں کو ہدایت دیں کہ وہ مغربی بنگال کے لیے فوری طور پر رقم جاری کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ منریگا کے تحت مغربی بنگال کو گزشتہ چار ماہ سے 650 کروڑ روپے کے واجبات ادا نہیں کیے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.