نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) ترنمول کانگریس وہ بنگالی فلم اداکارہ نصرت جہاں کے شادی کے استقبالیہ میں مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی ، ایم پی ممی چکرورتی، و ٹی ایم سی رہنما کلیان شریک ہوئے- کولکتہ کے آئی ٹی سی رائل ہوٹل میں ہونے والے اس استقبالیہ
میں فلمی دنیا سے لیکر سیاسی رہنماؤں کی بڑی شخصیات شامل ہوئی-
یہ گیسٹ لسٹ نصرت اور انکے شوہر نکھیل جین نے خود تیار کی تھی- خبروں کی مانیں تو نصرت جہاں نے مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی ، ٹی ایم سی رہنما پارتھ چیٹرجی، کولکتہ کے میئر فرحا حاکیم وغیرہ شامل ہوئے-