5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
کولکتہ ، 02 فروری (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کو جھار کھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری کی سخت مذمت کی۔
محترمہ بنرجی نے
گرفتاری کو غیر منصفانہ اقرار دیا اور کہا کہ " میں طاقتور قبائلی رہنما
مسٹر
ہیمنت سورین کی غیر منصفانہ گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ
”بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت یافتہ مرکزی ایجنسیوں کی طرف سے انتقامی
کارروائی ایک مقبول منتخب حکومت کو کمزور کرنے کی منصوبہ بند سازش کا منہ بولتا ثبوت
ہے۔